مناظری تختی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ پلیٹ یا تختی جو کسی شے کے عکس کو پردے پر بڑا کر کے دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ پلیٹ یا تختی جو کسی شے کے عکس کو پردے پر بڑا کر کے دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔